Ourdou
Présentation
اگر آپ کی اجازت ہو تو میں فون استعمال کر لوں آپ سے کچھ سوالات پوچھنےکیلئے
ہیلو میں نرس ہوں
ہیلو میں ڈاکٹر ہوں
ہیلو میں طبی مددگار ہوں۔
Identité
اپنا پاسپورٹ دکھا سکتے ہیں ؟
آپ کے پاس شناختی کارڈ ہے؟ آپ مجھے اپنا شناختی کارڈ دکھا سکتے ہیں ؟
آپکے پاس کوئى شناختى کاغذات ہيں؟
آپ کے پاس یورپی صحت کا کارڈ ہے ؟
آپ کے پاس کوئ بیما/انشورنس کا کارڈ ہے ؟
علاج کی قیمت آپ کو ادا کرنی ہو گی
علاج کی قیمت آپکے ذمہ نہیں ہو گی
آپ کس ملک سے آئے ہیں؟
آپ کا پتہ کیا ہے ؟
آپ کوئ فون نمبر دے سکتے ہیں جس پر آپ سے رابطہ کیا جا سکے ؟
Accueil
آپ کو کیا ہوا ؟
کیا آپ کو کہیں درد ہے؟
جی ہاں
نہیں
کہاں درد ہو رہا ہے۔ مجھے دکھائیں.
میں آپ کا معائنہ کرنے لگی/لگا ہوں گا.
آپ کو صفر سے دس کے پیمانے پر آپ کو کتنا درد ہے؟
(دس ناقابل برداشت ہونے کی وجہ سے)
صفر
ایک
دو
تین
چار
پانچ
چھ
سات
آٹھ
نو
دس
کیا آپ اپنے کپڑے اتار سکتے ہیں تاکہ میں معائنہ کر سکوں ؟
اپ اپنے نچلے کپڑے / انڈر گارمنٹ پہنے رکھ سکتے ہیں۔
آپ کرسی پر بیٹھ سکتے ہیں۔
بستر پر لیٹ جائیے-
اپ اسٹریچر پر لیٹ جایئں۔
Neurologie
آپ بے ہوش ہو گئے تھے؟
کیا آپ جانتے ہیں آج کون سا دن ہے؟
آپ کو پتہ ہے کہ آپ کہاں ہیں؟
اپنی آنکھوں سے میری انگلی کا پیچھا کریں.
آپ اپنے ہاتھ اور پیر ہلا سکتے ہیں؟
میں تمہارےاپکے ہاتھ اور پاؤں کو ہاتھ لگانے لگا/لگی ہوں. کیا آپ محسوس کر رہیں میں جہاں میں ہاتھ لگا رہا/رہی ہوں؟
میری آنکھوں میں دیکھیں. میں آپ کی آنکھوں کا معائنہ کرنے لگا/لگی ہوں۔
آپ کے کسی بدن کے حصہ سن تو نہیں ہو گیا ؟ جس میں چیونٹاں تو نہیں چل رہیں؟ مجھے دکھائیں کون سا حصہ۔
میرے ہاتھوں کو /دھکا دیں۔
اپنی آنکھیں کھولیں۔
اپنا منہ کھولیں۔
اپنا سیدھا ہاتھ اوپر اٹھائیں
کیا آپ کے سر میں درد ہو رہا ہے؟
درد ہونے لگا ہے
درد آہستہ آہستہ بڑھا ؟
ایک دم سے درد ہونا شروع ہوا ؟
آپکی گردن میں تو درد نہیں ہو رہا ؟
کیا پچھلے کچھ مہینوں میں سفر کر رہے تھے ؟
کس ملک میں گئے تھے
کیا روشنی آپ کو تنگ کررہی ہے؟
کیاشور آپ کو تنگ کر رہا ہے؟
میں آپ کے خون میں شوگر کی مقدار چیک کرنے کے لیے آپ کی انگلی کے کونے پرسوئی چبھووں گی۔
Pneumologie
میں اپ کے پیٹ پر ہاتھ رکھ کر اپ کے سانس کی جانچ کروں گا/گی۔ نارمل سانس لیں اور اس دوران بات نہ کریں۔
کیا آپ کی سانس پھولی ہوی ہے ؟
ایک گہرا سانس لے اور روکیں۔
نارمل سانس لے
گہراسانس لے
آپ تمباکو نوشی کرتے ہیں؟
کیا آپ کو دمہ ہے؟
کیا آپ نے دمہ کی دوآئی لی ہے؟
کیا آپ نے کسی طرح کےدھواں میں سانس لی ہے؟
کیا آپ اپنے ناک کو صاف کر سکتے ہے تا کہ میں دیکھ سکوں کہ اس میں راکھ تو نہں؟
Cardiologie
آپ کو کیسی تکلیف ہو رہی ہے ؟
کیا اپ کا درد آپ کو بھینچ رہا ہے ؟
کیا آپ کو کہیں چبھن ہو دہی ہے ؟
کیا اپ کع کہیں جلن ہو رہی ہے ؟
کیا یہ درد سینے سے کسی اور حصے تک جا رہا ؟ مجھے دکھائیں کہاں سے درد کہاں جا رہا ہے؟
اپ کو کب سے درد ہو رہا ہے
منٹ
گھنٹے
دن
میں نے آپ کی نبض لینے کے لئے جا رہا ہوں.
میں نے آپ کے ناخن پر آہسے دباوں گا/گی۔
میں نے آپ کا بلڈ پریشر لینے کے لئے جا رہا ہوں.
کیا اپ لی دھڑکن بگڑ رہی ہے ؟ ؟
اپنا منہ کھول کر زبان اٹھائیں۔ میں آپ کو کچھ دوائیاں دینے جارہا ہوں۔
کیا دوائ سے درد کم ہوا ؟
کیا آپ شراب پیتے ہیں؟
کیا آپ کو شوگر ہے؟
کیا اپ کو کولسٹرول ہے؟
میں اپ کی دھڑکن کا ٹیسٹ کرنے لگا ہوں۔ اس سے درد نہیں ہو گا۔ اس دوران اپ ہلیں نہیں۔
Malaise
آپ کا درد اچانک یا آہستہ آہستہ پر آیا تھا؟
اپ نے کیا محسوس کیا؟ سوئیاں، رگڑ کا احساس،؟
کیا اپ کو کہیں چیونٹیاں سی محسوس ہو رہیں ہیں ؟
کیا آپ کو چکر آ ہے ہیں ؟
کیا آپ کو بہت زیادہ تھکن محسوس ہو رہی ہے ؟
کیا آپ لو چکر آ رہے ہیں ؟
درد پھیل رہا ہے؟ کہاں؟
یہ علامات کہاں سے شروع ہوئیں ؟
آپ کی طبیعت کتنی دیر کے لیئے خراب رہی ؟
کیا اپ کا پشاب نکل گیا اس دوران؟
آپ نے اپنی زبان تو نہیں کاٹی؟ اپنا منہ کھولیں.
کیا آپ کواس دوران لرزہ پڑا ؟
کیا آج اپ نے کھا نا کھایا ہے؟
Digestif
کہاں درد ہے مجھے دکھائیں.
درد پھیل رہا ہے؟ کہاں؟
آپ کا گزشتہ چند ماہ کے دوران کتنا وزن کم ہوا ہے؟ کتنے کلو؟
آپ پیشاب کرتے وقت اسے جلن ہوتی ہے؟
کیا آپ کے پشاب میں خون ہوتا ہے؟
آپ کو آخری بار حیض/ پیریڈز کب آئے تھے؟
کیا آپ حمل سے ہیں ؟
آپ نے آج آخری بار کب پیشاب کیا ؟
آپ کو قبض ہے ؟
کتنے دنوں سے
کیا آپ کو متلی ہو رہی ہے؟
کیا اپ کو موشن لگے وے ہیں ؟
کیا آپ نے الٹی کی ہیں؟
کیا موشن/ پاخانے میں خون تھا؟
کیا اپ کو گیس ہے ؟
میں اپ کا پاخانے والی جگہ میں انگلی سے معائنہ کروں گا۔ کیا آپ مجھے اجازت دیتے ہیں ؟
اپکو اس برتن میں پیشاب کرنا ہے
پشاب کدنے سے پہلے اپ طہارت یا صفائ کر لیں
Infectieux
کیا اپ لو کسی چیز نے کاٹا ہے ؟
مجھے دکھائیں کہاں پر
مجھے دکھائیں پہلے دانے کہاں پر نکلے
آپ کی ٹانگ کتنی دیر سے لال ہے
کیا اپ کو خارش ہو رہی ہے؟
اپ اکیلے رہیں ۔ کسی سے نہ ملیں۔
اپ ماسک پہن کر رکھیں۔
کیا اپ نے بغیر پروٹیکشن ہمبستری /سیکس کیا ہے ؟
میں اپ کا ٹیمپریچر لینے لگا ہوں۔
Ophtalmologie
کیا اپ کو صاف نظر آتا ہے؟
کیا اپ کو دو دو چیزیں نظر آتی ہیں ؟
کیا آپ کے سر میں درد ہے ؟
کیا اپ کو لگ رہا ہے یہ کمرہ گوم رہا ہے اپکے گرد ؟
کیا حال میں آپ کے سر پہ کوئ چوٹ لگی ہے؟
Antécédents
کیا اپ کو کوئ بیماری ہے ؟ (یعنی شوگر، ہائی بلڈ پریشر، ہائی کولیسٹرول وغیرہ)
کیا آپ کو حال میں ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے؟
کیا آپ اس وقت کوئ دوا لے رہے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو، کیا؟
کیا آپکے پاس اپنی دوا کے نسخے ہیں؟
کیا آپ کو کوئی الرجی ہے؟ اگر ایسا ہے تو، وہ کیا ہیں؟
کیا اپ کے خاندان میں کسی کو پہلے یہ بیماری ہے ؟
Pédiatrie
کیا بچے کا عزن کم ہوا ہے ؟ کتنے کلو؟
کیا بچے کی ویکسین پوری ہے ؟
کیا اسکے بہن بھائ بیمار ہیں ؟
کیا یہ کھانا ٹھیک سے کھا رہا ہے ؟
کیا بچّہ الٹی کرتا رہا ہے؟
کیا یہ نارمل سے زیادہ بے چین ہے ؟
کیا یہ نارمل سے زیادہ تھکا ہوا ہے ؟
آپ کے بچّے کو دست تو نہیں لگے ہوئے؟
Gynécologie
کیا آپ حمل سے ہیں؛
کتنے ہفتے سے ؟
کیا آپ کے حیض جاری ہیں ؟
کیا آپ کا خون بہا ہے ؟
کیا وہ کالا یہ لال تھا ؟
کیا اپنے پہلے حمل میں کوی مشکل تو نہیں درپیش ائ ؟
کیا آپ کو درد آ رہے ہیں ؟
کیا آپ کی پانی کی تھیلی پھٹ چکی ہے ؟
کیا اپ بچے کو ہلتا محسوس کر رہی ہیں؟
آپ حمل روکنے کی کوئی گولیاں لیتی ہیں؟
میں گائنوکولوجسٹ معائنہ کنے لگا/لگی ہوں۔ آپ لیٹ سکتی ہیں۔
آپکو اپنے نچلے کپڑے بھی اتارنے ہوں گے۔
Traumatologie
کیا آپ کسی گاڑی سے باہر پھیکے گئے ہیں ؟
اپ کس رفتار سے گاڑی چلا رہے تھے ؟
کیا اپ نے ہیلمٹ پہنا ہوا تھا ؟
کیا آپ نے سیٹ بیلٹ لگائ ہوی تھی ؟
کیا آپ کہیں سے گریں ہیں ؟
کتنی اونچائ سے ؟
کیا آپ خون میں گھلٹیاں نہ بننے کیلئے کوئ دوا لیتے ہیں؟
میں اپ کی گردن میں ایک حفاضتی حلقہ لگا رہا/لگی رہی ہوں۔ یہ آپ کی ریڑھ کی ہڈی کی حفاظت کرنے کے لیے ہے۔
میں زخم پر جراثیم مار دوا لگانے لگا/لگی ہوں۔
مجھے ٹانکے لگانے ہوں گے
مجھے پٹی کرنی ہو گی
میں زخم پر جراثیم مار دوا لگانے لگا/لگی ہوں۔
میں زخم کے پاس سن کرنے والا ٹیکا لگاوں گا/گی۔
برائے مہربانی حرکت نہ کریں۔
آپ کا آپریشن ہو گا
Traitements et consignes
اپ کو دوائ دی جا رہی ہے
اپ کع درد مار دوائ دی جا رہی ہے
اپکو اینٹی بائیٹک دی جا رہی ہے
آپ کو پینا نہیں چاہئے۔اپ کو پینے کی اجازت نہیں ہے
آپ کو کھانے کی اجازت نہیں ہے۔
اپ کو اٹھنا نہیں ہے
اپ کو کمر پر لیٹنا ہے۔
آپ سگریٹ نوشی نہ کریں۔
اپ بیٹھ سکتے ہیں؟
کیا آپ کھڑے ہو سکتے ہیں ؟
کیا آپ چل سکتے ہیں؟
Conclusion
یہاں سے ہڈی ٹوٹی ہے
آپ کا آپریشن ہو گا
ہڈی جوڑنے کے لیۓ آپ کو پلستر لگے گا
آپ کو سہار ے کے لیۓ حفاظتی پٹی کی ضرورت ہے
آپ گھر جاسکتے ہیں۔
آپ کو ہسپتال جانے کی ضرورت ہے۔